سورة غافر - آیت 17

الْيَوْمَ تُجْزَىٰ كُلُّ نَفْسٍ بِمَا كَسَبَتْ ۚ لَا ظُلْمَ الْيَوْمَ ۚ إِنَّ اللَّهَ سَرِيعُ الْحِسَابِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

آج ہر شخص کو اس کی کمائی کا بدلہ دیا جائے گا جو اس نے کی تھی، آج کسی پر کوئی ظلم نہ ہوگا اور اللہ حساب لینے میں بہت تیز ہے۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* اس لیے کہ اسے بندوں کی طرح غور وفکر کرنے کی ضرورت نہ ہوگی۔