سورة الزمر - آیت 25
كَذَّبَ الَّذِينَ مِن قَبْلِهِمْ فَأَتَاهُمُ الْعَذَابُ مِنْ حَيْثُ لَا يَشْعُرُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
ان سے پہلے بھی لوگ اسی طرح جھٹلا چکے ہیں، آخر ان پر عذاب ایسی طرف سے آیا جدھر کا وہ سوچ بھی نہیں سکتے تھے۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* اور انہیں ان عذابوں سے کوئی نہیں بچا سکا۔