سورة ص - آیت 57

هَٰذَا فَلْيَذُوقُوهُ حَمِيمٌ وَغَسَّاقٌ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

جو جنتیوں کے لیے ہے۔ وہ کھولتے ہوئے پانی، پیپ اور لہوکا مزا چکھیں گے

تفسیر مکی - مولانا صلاح الدین یوسف صاحب

٥٧۔ ١ یہ ہے پینے گرم پانی اور پیپ، اسے چکھو، گرم کھولتا ہو پانی، جو ان کی آنتوں کو کاٹ ڈالے گا، جہنمیوں کی کھالوں سے جو پیپ اور گندا لہو نکلے گا یا نہایت ٹھنڈا پانی، جس کا پینا نہایت مشکل ہوگا۔