سورة ص - آیت 49
هَٰذَا ذِكْرٌ ۚ وَإِنَّ لِلْمُتَّقِينَ لَحُسْنَ مَآبٍ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
یہ متقی لوگوں کے لیے نصیحت ہے یقیناً ان کے لیے بہترین ٹھکانہ ہے۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔