سورة ص - آیت 28

أَمْ نَجْعَلُ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ كَالْمُفْسِدِينَ فِي الْأَرْضِ أَمْ نَجْعَلُ الْمُتَّقِينَ كَالْفُجَّارِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

کیا ہم ان لوگوں کو جو ایمان لائے اور نیک اعمال کرتے اور ان کو جو زمین میں فساد کرنے والے ہیں برابر کردیں کیا متقین کے ساتھ ہم فاجروں جیسا سلوک کریں گے۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔