سورة الصافات - آیت 173

وَإِنَّ جُندَنَا لَهُمُ الْغَالِبُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور ہمارا لشکر ہی غالب ہو کر رہے گا

تفسیر مکی - مولانا صلاح الدین یوسف صاحب

١٧٣۔ ١ جیسے دوسرے مقام پر فرمایا، (کَتَبَ اللّٰہُ لَاَغْلِبَنَّ اَنَا وَرُسُلِیْ) 58۔ المجادلہ :21)۔