سورة الصافات - آیت 164
وَمَا مِنَّا إِلَّا لَهُ مَقَامٌ مَّعْلُومٌ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور ہمارا حال تو یہ ہے کہ ہم میں سے ہر ایک کا ایک متعیّن مقام ہے۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی اللہ کی عبادت کے لئے۔ یہ فرشتوں کا قول ہے۔