سورة الصافات - آیت 148

فَآمَنُوا فَمَتَّعْنَاهُمْ إِلَىٰ حِينٍ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

وہ ایمان لائے اور ہم نے ایک معیّن وقت تک انہیں باقی رکھا

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- ان کے ایمان لانے کی کیفیت کا بیان سورۂ یونس 98 میں گزر چکا ہے۔