سورة الصافات - آیت 145
فَنَبَذْنَاهُ بِالْعَرَاءِ وَهُوَ سَقِيمٌ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
آخر کار ہم نے اسے بڑی کمزور حالت میں ایک چٹیل زمین پر پھینک دیا۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* جیسے ولادت کے وقت بچہ یا جانور کا چوزہ ہوتا ہے، مضمحل، کمزور اور ناتواں۔