سورة الصافات - آیت 141

فَسَاهَمَ فَكَانَ مِنَ الْمُدْحَضِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

پھر قرعہ اندازی میں شریک ہوا اور اس میں مات کھائی۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔