سورة الصافات - آیت 115

وَنَجَّيْنَاهُمَا وَقَوْمَهُمَا مِنَ الْكَرْبِ الْعَظِيمِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

ان کو اور ان کی قوم کو کرب عظیم سے نجات دی

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی فرعون کی غلامی اور اس کے ظلم واستبداد سے۔