سورة الصافات - آیت 101

فَبَشَّرْنَاهُ بِغُلَامٍ حَلِيمٍ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

ہم نے اس کو ایک حوصلہ مند بیٹے کی بشارت دی

تفسیر مکی - مولانا صلاح الدین یوسف صاحب

١٠١۔ ١ حَلِیْمٍ کہہ کر اشارہ فرما دیا کہ بچہ بڑا ہو کر بردبار ہوگا۔