سورة الصافات - آیت 69
إِنَّهُمْ أَلْفَوْا آبَاءَهُمْ ضَالِّينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنے باپ دادا کو گمراہ پایا۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔