سورة الصافات - آیت  50
							
						
					فَأَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلَىٰ بَعْضٍ يَتَسَاءَلُونَ
							ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
							
						پھر وہ ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہو کر حالات پوچھیں گے۔
								تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
							
							
							* جنتی، جنت میں ایک دوسرے کے ساتھ بیٹھے ہوئے، دنیا کے واقعات یاد کریں گے اور ایک دوسرے کو سنائیں گے۔