سورة الصافات - آیت 46

بَيْضَاءَ لَذَّةٍ لِّلشَّارِبِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

شفاف شراب جو پینے والوں کے لیے لذت دار ہو گی

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- دنیا میں شراب عام طور پر بد رنگ ہوتی ہے، جنت میں وہ جس طرح لذیذ ہوگی خوش رنگ بھی ہوگی۔