سورة يس - آیت 55
إِنَّ أَصْحَابَ الْجَنَّةِ الْيَوْمَ فِي شُغُلٍ فَاكِهُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
آج جنتی لوگ مزے کرنے میں مشغول ہیں۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* فَاكِهُونَ کے معنی ہیں فَرِحُونَ خوش ، مسرت بکنار۔