سورة فاطر - آیت 21

وَلَا الظِّلُّ وَلَا الْحَرُورُ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

نہ چھاؤں اور دھوپ ایک جیسی ہے

تفسیر مکی - مولانا صلاح الدین یوسف صاحب

٢١۔ ١ یہ ثواب و عتاب یا جنت و دوزخ کی تمثیل ہے۔