سورة الأحزاب - آیت 41
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اذْكُرُوا اللَّهَ ذِكْرًا كَثِيرًا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اے لوگو! جو ایمان لائے ہو اللہ کو کثرت سے یاد کرو۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔