سورة الأحزاب - آیت 3

وَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ ۚ وَكَفَىٰ بِاللَّهِ وَكِيلًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اللہ پر توکل کر وہ پوری طرح کار ساز ہے

تفسیر مکی - مولانا صلاح الدین یوسف صاحب

٣۔ ١ اپنے تمام معاملات اور احوال میں۔ ٣۔ ٢ ان لوگوں کے لئے جو اس پر بھروسہ رکھتے، اور اس کی طرف رجوع کرتے ہیں۔