سورة الأحزاب - آیت 3
وَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ ۚ وَكَفَىٰ بِاللَّهِ وَكِيلًا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اللہ پر توکل کر وہ پوری طرح کار ساز ہے۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* اپنے تمام معاملات اور احوال میں۔ ** ان لوگوں کے لئے جو اس پر بھروسہ رکھتے، اور اس کی طرف رجوع کرتے ہیں۔