سورة الأحزاب - آیت 0

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اللہ کے نام سے جو بے حدرحم والا، نہایت مہربان ہے

تفسیر مکی - مولانا صلاح الدین یوسف صاحب

سُوْرَۃُ اَلْاَحْزَابِ ٣٣ یہ سورت مدنی ہے اسمیں (٧٣) آیات اور (٩) رکوع ہیں