سورة الروم - آیت 16

وَأَمَّا الَّذِينَ كَفَرُوا وَكَذَّبُوا بِآيَاتِنَا وَلِقَاءِ الْآخِرَةِ فَأُولَٰئِكَ فِي الْعَذَابِ مُحْضَرُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور جنہوں نے کفر کیا ہے اور ہماری آیات اور آخرت کی ملاقات کو جھٹلایا وہ عذاب میں مبتلا کیے جائیں گے۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی ہمیشہ اللہ کےعذاب کی گرفت میں رہیں گے۔