سورة العنكبوت - آیت 30
قَالَ رَبِّ انصُرْنِي عَلَى الْقَوْمِ الْمُفْسِدِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اس نے کہا اے میرے رب فساد کرنے والوں کے مقابلے میں میری مدد فرما۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی جب حضرت لوط (عليہ السلام) قوم کی اصلاح سے ناامید ہوگئے تو اللہ سے مدد کی دعا فرمائی . . .۔