سورة العنكبوت - آیت 28
وَلُوطًا إِذْ قَالَ لِقَوْمِهِ إِنَّكُمْ لَتَأْتُونَ الْفَاحِشَةَ مَا سَبَقَكُم بِهَا مِنْ أَحَدٍ مِّنَ الْعَالَمِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور ہم نے لوط کو بھیجا اس نے اپنی قوم سے فرمایا کہ تم ایسی بے حیائی کرتے ہو جو دنیا میں تم سے پہلے کسی نے نہیں کی۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* اس بدکاری سے مراد وہی لواطت ہے جس کا ارتکاب قوم لوط (عليہ السلام) نے ہی سب سے پہلے کیا، جیسا کہ قرآن نے صراحت کی ہے۔