سورة النمل - آیت 6
وَإِنَّكَ لَتُلَقَّى الْقُرْآنَ مِن لَّدُنْ حَكِيمٍ عَلِيمٍ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
” اور اے نبی بلاشبہ یہ قرآن آپ پر اللہ حکیم وعلیم کی طرف سے نازل ہو رہا ہے۔“
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔