سورة النمل - آیت 1
طس ۚ تِلْكَ آيَاتُ الْقُرْآنِ وَكِتَابٍ مُّبِينٍ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
” طس ٓ یہ آیات ہیں قرآن اور کتاب مبین کی۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔