سورة الشعراء - آیت 221

هَلْ أُنَبِّئُكُمْ عَلَىٰ مَن تَنَزَّلُ الشَّيَاطِينُ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

” لوگو ! کیا میں تمہیں بتاؤں کہ شیاطین کس پر اترا کرتے ہیں؟ (٢٢١)

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔