سورة الشعراء - آیت 215
وَاخْفِضْ جَنَاحَكَ لِمَنِ اتَّبَعَكَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور ایمان لانے والوں کے لیے تواضع اختیار کریں۔“ (٢١٥)
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔