سورة الشعراء - آیت 204
أَفَبِعَذَابِنَا يَسْتَعْجِلُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
پھر بھی یہ لوگ ہمارے عذاب کے لیے جلدی کر رہے ہیں؟
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یہ اشارہ ہے ان کے مطالبے کی طرف جو اپنے پیغمبر سے کرتے رہے ہیں کہ اگر تو سچا ہےتو عذاب لے آ۔