سورة الشعراء - آیت 203

فَيَقُولُوا هَلْ نَحْنُ مُنظَرُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اس وقت وہ کہیں گے کہ کیا ہمیں کچھ مہلت مل سکتی ہے؟ (٢٠٣)

تفسیر مکی - مولانا صلاح الدین یوسف صاحب

٢٠٣۔ ١ لیکن مشاہدہ عذاب کے بعد مہلت نہیں دی جاتی، نہ اس وقت کی توبہ ہی مقبول ہے۔