سورة الشعراء - آیت 203
فَيَقُولُوا هَلْ نَحْنُ مُنظَرُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اس وقت وہ کہیں گے کہ کیا ہمیں کچھ مہلت مل سکتی ہے؟
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* لیکن مشاہدۂ عذاب کے بعد مہلت نہیں دی جاتی، نہ اس وقت کی توبہ ہی مقبول ہے، ﴿فَلَمْ يَكُ يَنْفَعُهُمْ إِيمَانُهُمْ لَمَّا رَأَوْا بَأْسَنَا﴾ (المؤمن: 85)۔