سورة الشعراء - آیت 199

فَقَرَأَهُ عَلَيْهِم مَّا كَانُوا بِهِ مُؤْمِنِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور وہ ان کو پڑھ کرسناتا۔ تب بھی یہ ایمان نہ لاتے۔ (١٩٩)

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی کسی عجمی زبان میں نازل کرتے تو یہ کہتے کہ یہ تو ہماری سمجھ میں ہی نہیں آتا۔ جیسے حٰم السجدۃ۔ 44 میں ہے۔