سورة الشعراء - آیت 194

عَلَىٰ قَلْبِكَ لِتَكُونَ مِنَ الْمُنذِرِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

تاکہ آپ ان لوگوں میں شامل ہوں جو ڈرانے والے ہیں۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* دل کا بطور خاص اس لیے ذکر فرمایا کہ حواس باطنہ میں دل ہی سب سے زیادہ ادراک او رحفظ کی قوت رکھتا ہے۔ ** یہ نزول قرآن کی علت ہے۔