سورة الشعراء - آیت 187
فَأَسْقِطْ عَلَيْنَا كِسَفًا مِّنَ السَّمَاءِ إِن كُنتَ مِنَ الصَّادِقِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اگر تو سچاہے توہم پر آسمان کا کوئی ٹکڑا گرادے۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یہ حضرت شعیب (عليہ السلام) کی تہدید کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اگر تو واقعی سچا ہے تو جاہم تجھے نہیں مانتے، ہم پر آسمان کا ٹکڑا گرا کر دکھا!۔