سورة الشعراء - آیت 182

وَزِنُوا بِالْقِسْطَاسِ الْمُسْتَقِيمِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

صحیح ترازو سے تولو۔ (١٨٢)

تفسیر مکی - مولانا صلاح الدین یوسف صاحب

١٨٢۔ ١ اسی طرح تول میں ڈنڈی مت مارو بلکہ پورا صحیح تول کر دو!