سورة الشعراء - آیت 164
وَمَا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْهِ مِنْ أَجْرٍ ۖ إِنْ أَجْرِيَ إِلَّا عَلَىٰ رَبِّ الْعَالَمِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
میں اس کام پر تم سے کسی اجرکاطالب نہیں ہوں۔ میرا اجر تو رب العالمین کے ذمّہ ہے۔“ (١٦٤)
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔