سورة الشعراء - آیت 163
فَاتَّقُوا اللَّهَ وَأَطِيعُونِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
لہٰذا تم اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو۔ (١٦٣)
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔