سورة الشعراء - آیت 147

فِي جَنَّاتٍ وَعُيُونٍ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

ان باغوں اور چشموں میں۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔