سورة الشعراء - آیت 131

فَاتَّقُوا اللَّهَ وَأَطِيعُونِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

پس تم لوگ اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو۔“ (١٣١)

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- جب ان کے اوصاف قبیحہ بیان کیے جو ان کے دنیا میں انہماک اور ظلم وسرکشی پر دلالت کرتے ہیں توپھر انہیں دوبارہ تقویٰ اور اپنی اطاعت کی دعوت دی۔