سورة الشعراء - آیت 130
وَإِذَا بَطَشْتُم بَطَشْتُمْ جَبَّارِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور جب کسی پر ہاتھ ڈالتے ہوظالم بن کر ڈالتے ہو۔ (١٣٠)
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یہ ان کے ظلم وتشدد اور قوت وطاقت کی طرف اشارہ ہے۔