سورة الشعراء - آیت 115

إِنْ أَنَا إِلَّا نَذِيرٌ مُّبِينٌ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

میں واضح طور پر متنبہ کردینے والاہوں۔“ (١١٥)

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- پس جو اللہ سے ڈر کر میری اطاعت کرے گا، وہ میرا ہے اور میں اس کا ہوں، چاہے دنیا کی نظر میں وہ شریف ہو یا رذیل، جلیل ہو یا حقیر۔