سورة الشعراء - آیت 110

فَاتَّقُوا اللَّهَ وَأَطِيعُونِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

پس تم اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو۔“ (١١٠)

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یہ تاکید کے طور پر بھی ہے اور الگ الگ سبب کی بنا پر بھی، پہلے اطاعت کی دعوت، امانت داری کی بنیاد پر تھی اور اب یہ دعوت اطاعت عدم طمع کی وجہ سے ہے۔