سورة الشعراء - آیت 107

إِنِّي لَكُمْ رَسُولٌ أَمِينٌ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

میں تمہارے لیے ایک امانت داررسول ہوں۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی اللہ نے جو پیغام دے کر مجھے بھیجا ہے، وہ بلاکم وکاست تم تک پہنچانے والا ہوں، اس میں کمی بیشی نہیں کرتا۔