سورة الشعراء - آیت 94

فَكُبْكِبُوا فِيهَا هُمْ وَالْغَاوُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

پھر گمراہ لوگ اندھے منہ میں پھینکیں جائیں گے۔ (٩٤)

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی معبودین اور عابدین سب کو مال ڈنگر کی طرح ایک دوسرے کے اوپر ڈال دیا جائے گا۔