سورة الشعراء - آیت 93
مِن دُونِ اللَّهِ هَلْ يَنصُرُونَكُمْ أَوْ يَنتَصِرُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
کیا وہ تمہاری کچھ مدد کررہے ہیں یا اپنا بچاؤ کرسکتے ہیں؟ (٩٣)
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یعنی تم سے عذاب ٹال دیں یا خود اپنے نفس کو اس سے بچالیں۔