سورة الشعراء - آیت 79

وَالَّذِي هُوَ يُطْعِمُنِي وَيَسْقِينِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

وہی مجھے کھلاتا اور پلاتا ہے۔ (٧٩)

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی انواع واقسام کے رزق پیدا کرنے والا اور جو پانی ہم پیتے ہیں، اسے مہیا کرنے والا بھی وہی اللہ ہے۔