سورة الشعراء - آیت 75

قَالَ أَفَرَأَيْتُم مَّا كُنتُمْ تَعْبُدُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

” اس پر ابراہیم نے کہا کبھی تم نے ان چیزوں پر غور کیا ہے کہ جن کی بندگی۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* أَفَرَأَيْتُمْ؟ کے معنی ہیں فَهَلْ أَبْصَرْتُمْ وَتَفَكَّرْتُمْ؟ کیا تم نے غور وفکر کیا؟