سورة الشعراء - آیت 56

وَإِنَّا لَجَمِيعٌ حَاذِرُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور ہم ایک ایسی جماعت ہیں جس کاشیوہ ہر وقت چوکس رہنا ہے۔“ (٥٦)

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- اس لیے ان کی اس سازش کو ناکام بنانے کے لیے ہمیں مستعد ہونے کی ضرورت ہے۔