سورة الشعراء - آیت 55

وَإِنَّهُمْ لَنَا لَغَائِظُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

جنہوں نے ہمیں بہت غصہ چڑھا دیا ہے۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی میری اجازت کے بغیران کا یہاں سے فرار ہونا ہمارے لیے غیظ وغضب کا باعث ہے۔