سورة الشعراء - آیت 54

إِنَّ هَٰؤُلَاءِ لَشِرْذِمَةٌ قَلِيلُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور کہلابھیجا کہ یہ مٹھی بھر لوگ ہیں۔ (٥٤)َ

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یہ بطور تحقیرکے کہا، ورنہ ان کی تعداد چھ لاکھ بتلائی جاتی ہے۔